عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او)نے لوگوں کے بیچ پھیل رہے پرتشدد رجحان کے بارے میں اعدادوشمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق دنیا بھر میں دس سے 29 سال کی عمرتک کے دو
لاکھ لوگوں کا ہر سال قتل ہوجاتا ہے۔
اس عمر کے لوگوں کی موت کا یہ چوتھا بڑا سبب ہے۔
نوجوانوں کے بیچ تشدد ایک عالمی مسئلہ بن گیا ہے